ویڈیو کلیپ | فلسطینی عوام سے یکجہتی کی آواز

IQNA

ویڈیو کلیپ | فلسطینی عوام سے یکجہتی کی آواز

9:37 - May 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507668
تہران(ایکنا) یوم قدس کے حوالے سے دنیا بھر کے حریت پسندوں نے مظلوم فلسطینیوں سے وحدت اور یکجہتی کا اظھار کیا ہے

عالمی یوم قدس کے موقع پر دنیا کے مختلف دانشوروں، علما اور مسلمان، یہودی و عیسائی رہنماوں اور یونیورسٹیز کے استاتذہ  نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظھار کرتے ہوئے ۷۲ سالہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور قدس کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے ہر سال اس دن کو مختلف ممالک میں ریلیاں نکالی جاتی تھیں تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ محدود پیمانے پر مظاہرے ہوں گے جبکہ سوشل میڈِیا پر یکجہتی کے حوالے سے پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

3900351

 

نظرات بینندگان
captcha