کویت میں مساجد کھلنا شروع

IQNA

کویت میں مساجد کھلنا شروع

10:17 - June 02, 2020
خبر کا کوڈ: 3507709
تہران(ایکنا) کویتی حکام نے مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے بند کرنے کے بعد اب کویت حکام نے فیصلہ کیا کہ مساجد کو بتدریج کھولا جائے تاہم صرف نماز جماعت کی اجازت ہوگی اور جمعہ نماز پر بدستور پابندی ہوگی۔

 

کویت کی وزارت انصاف کے مطابق کویت کی ۹۰۶ مساجد کو پہلے مرحلے میں کھولنے کی اجازت دی گیی ہے اس شرط کے ساتھ کہ ان مساجد کی لایبیریرز اور واش روم وغیرہ بدستور بند رہیں گے اور ان میں اجتماع نہیں ہوگا۔

 

وزارت صحت کویت کے مطابق اس ملک میں اب تک کورونا وائرس کے ۲۷ ہزار پوزیٹو کیسز سامنے آچکے ہیں اور ۲۱۲ افراد اس وائرس کی وجہ سے جان بحق ہوچکے ہیں۔/

3902513

نظرات بینندگان
captcha