افغان دارالحکومت کابل کے ڈیپلومیٹک ایرے کے اندر واقعہ مسجد میں خودکش حملہ ہوا جہاں پر اہم ممالک کے سفارت خانے واقع ہیں۔
اس خودکش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کیا ہے تاہم گذشتہ رات کے ایک اور واقعہ جسمیں ایک دھماکے کہ وجہ سے ایک صحافی اور ایک ٹیکنیشن جان بحق ہوگیے تھی اس کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے ۔/