کربلا؛ «تل زینبیه» کی تعمیر آخری مراحل میں+تصاویر

IQNA

9:18 - June 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3507725
تہران(ایکنا) تل زینبیه کی تعمیر و توسیع جو کربلا میں حرم مطهر امام حسین(ع) کے زیر تکمیل ہے ایران کے تعاون سے جاری ہے۔

مقام تل زینبیه اور تعمیر صحن عقیله بنی هاشم(س) جو حرم مطهر امام حسین (ع) کے ساتھ زیر تعمیر ہے زائرین کی سہولت کے لیے زیر تکمیل ہے۔

تل زینبیه کی توسیع و تعمیر کا پروجیکٹ پانچ  سال پہلے شروع کیا گیا تھا اور توقع ہے کہ اگلے سال ۲۰۲۱ تک مکمل ہوجائے گا۔

اس پروجیکٹ میں صحن زیارت، کھلی فضاء، کتابخانه، میوزیم اور کھانے کا ہال

وغیرہ شامل ہیں جبکہ تل زینبیہ کا علامتی مقام بھی تعمیر ہوگا۔

صحن عقیله بنی هاشم(س) چار منزلہ تعمیر ہوگا جو حرم امام حسین کے جنوب مغربی سمت باب قبلہ وباب الرس کی طرف واقع ہے ۔

آستانہ حسینی کے فوٹو گرافر احمد القریشی نے مقام تل زینبیه کی تصاویر تیار کی ہے۔/

تصاویری از پیشرفت پروژه بازسازی مقام «تل زینبیه» در کربلا
 
3903026

نظرات بینندگان
captcha