مصری فٹبالر کی گاڑی میں تلاوت + فلم

IQNA

مصری فٹبالر کی گاڑی میں تلاوت + فلم

8:31 - June 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3507730
تہران(ایکنا) آرسنل کلب کے کھلاڑی «محمد الننی» کی ویڈیو کلیپ وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ اپنی گاڑی میں تلاوت کررہے ہیں۔

مصری فٹبال ٹیم اور انگلش کلب آرسنل کے کھلاڑی الننی کے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ ڈرائیونگ کے دوران تلاوت کررہے ہیں۔

 

اس ویڈیو میں وہ سوره «الرحمن» کی تلاوت راشد العفاسی، کویتی قاری کے طرز پر تلاوت کرتے ہیں۔

 

محمد الننی اس سے پہلے ترک کلب بشیکٹاش میں بھی کھیل چکے ہیں. ترکی میں بارہ جون سے لیگ میچز دوبارہ شروع ہوں گے جو کورونا کی وجہ سے ملتوی کیے گیے تھے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3903190

نظرات بینندگان
captcha