عراقی رضا کارس فورسز حشد الشعبی نے مختلف چینلز پر اس فورس کے سربراہ کی تبدیلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
بعض چینلوں پر کہا گیا تھا کہ حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے عہدے سے استعفاء دیا ہے اور الفتح الائنس کے سربراہ هادی العامری نے انکی جگہ لے لی ہے۔
یہ افواہ اس وقت پھیلا جب الفتح کے سربراہ هادی العامری کے پارلیمنٹ سے استعفوں کی خبر چلی .
العامری نے گذشتہ روز رسمی طور پر استعفاء عراقی اسپیکر محمد الحلبوسی کے حوالے اور عراقی پارلیمنٹ نے انکا استعفاء منظور کرلیا۔/