آذربائیجان؛ میوزیم میں «قرآن محمد» کی موجودگی

IQNA

آذربائیجان؛ میوزیم میں «قرآن محمد» کی موجودگی

9:41 - June 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507752
تہران(ایکنا) «قرآن محمد» روسی زبان میں قرآنی ترجمہ کا نسخہ قومی میوزیم میں رکھا گیا ہے۔

تاریخی اور نایاب نسخہ جمہوری آذرباِیجان کی قدیم قومی لایبریری اور میوزیم میں رکھا گیا ہے۔

 

مذکورہ نایاب نسخہ سال ۱۸۶۴ کو پولینڈ کے مشرق شناس ماہر «آلبرٹ ڈیبریسٹین کاظمرسکی» (Albert de Biberstein-Kazimirski  نے عربی س فرنچ زبان میں ترجمہ کیا تھا۔

 ایک سال کی مدت کے بعد مذکور ماہر نے اسی نسخے کا  فرنچ زبان سے روسی زبان میں ترجمہ کیا جو قومی علمی مرکز آذربایجان میں اس وقت رکھا گیا ہے اور قومی میراث میں شمار ہوتا ہے۔

 

اس قدیم ترین نسخے کے تمہید میں رسول گرامی اسلام (ص) کی زندگی کا خلاصہ لکھا گیا ہے۔/

آذربائیجان؛ میوزیم میں «قرآن محمد» کی موجودگی

3904150

نظرات بینندگان
captcha