حزب اللہ لبنان کی ویب سائٹ نے عربی اور عبری زبان میں ویڈیو جاری کیا ہے ۔
«قصہ تمام ہوچکا ہے» کے عنوان سے جاری ویڈیو میں صھیونی رژیم کو دھمکی دی گیی ہے کہ حزب اللہ تمام مقبوضہ سرزمین کو نشانہ بنانے پر قادر ہے۔
حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کے پیغام میں کہا گیا ہے : ہم آج نہ صرف تل ابیت بلکہ فلسطین کے دور دراز اور حساس ترین علاقوں میں نشانہ بنانے پر قادر ہیں۔
سیدحسن نصرالله نے تاکید کی ہے کہ صھیونی رژیم جس قدر کوشش کرے مگر مزاحمت کی فوجی طاقت اور پیشرفت کو نہیں روک سکتا اور اب کام تمام ہوچکا ہے !