مصر؛ شیعہ افکار کے بنیادی منابع پر قرآنی سیمینار میں مباحثہ

IQNA

مصر؛ شیعہ افکار کے بنیادی منابع پر قرآنی سیمینار میں مباحثہ

11:06 - June 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507799
تہران(ایکنا) فرنچ مرکز کی جانب سے قاہرہ میں « قرآنی اسلام یا جدید اسلام، علما اور اسلامی دانشوروں میں اختلافات کا خاتمہ کیونکر ممکن» آن لائن سیمینار منعقد کیا گیا جسمیں آیت‌الله سیدکمال حیدری کے افکار کا جایزہ لیا گیا۔

مذکورہ سیمینار«ڈومینیکن» مطالعاتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا جسمیں معروف مصری دانشور«یوسف سنغاری» نے خطاب کیا۔

مقامی وقت کے مطابق پانچ بجے سیمینار یوٹیوب پر منعقد ہوا جو فرنچ زبان میں عربی ترجمے کے ساتھ پیش کیا گیا۔

 

یوسف سنغاری نے اس سیمینار میں شیعہ مرجع تقلید اور قم میں حوزہ کے استاد سیدکمال حیدری کے افکار اور  سنی ـ شیعہ میں وحدت کے قرآنی منابع اور افکار کا جایزہ پیش کیا۔

 

انہوں نے لیکچر میں اجتھاد اور جدت پسندی اور اسلامی دانشوروں میں چیلنجیز اور جدید علوم کے حوالے سے غائرانہ مطالب بیان کیے۔

 

مصری صاحب نظر یوسف سنغازی نے اسلامی اور عربی تمدن کے حوالے سے

فرنچ یونیورسٹی «کلرمون فران» اور «احیای افکار قرآن و اسلام» چاپ ۲۰۱۷ اور «ختم نبوت اور اسلام» چاپ ۲۰۱۸ میں معاونت کرچکے ہیں۔

 

اسلامی فرنچ مرکز سال ۱۸۸۰ میں قایم کیا گیا ہے جسمیں مختلف تمدنوں کے حوالے سے ریسرچ کیا جاتا ہے ۔

اس ادارے کا مرکز قاہرہ میں قایم ہے جو فرنچ وزارت تعلیم سے وابستہ ہے۔/

3905783

نظرات بینندگان
captcha