ٹرمپ کا ایک بار پھر مسلمان رکن کانگریس پر حملہ

IQNA

ٹرمپ کا ایک بار پھر مسلمان رکن کانگریس پر حملہ

11:13 - June 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507800
تہران(ایکنا) ٹرمپ نے ایک بار پھر نسل پرستانہ حملہ میں مسلمان رکن کانگریس کو آبائی وطن جانے کو کہا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے تازہ نسل پرستانہ حملے میں  امریکن مسلمان رکن کانگریس کے حامیوں سے کہا کہ یہ سیاست دان چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کو اپنے ملک

«سومالیہ» کی مانند برا حال کریں۔

امریکہ جہاں نسل پرستانہ حملوں کی مذ٘مت میں شدید اعتراضات جاری ہیں ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کے اجتماع میں مسلمان رکن کانفریس ایلھان عمر کو نشانہ بنایا اور انکو امریکہ کے خلاف قرار دیا۔

 

سومالین نژاد رکن کانگریس ایلهان عمر امریکہ میں متعدد بار ٹرمپ کے جملوں کا نشانہ بن چکی ہے۔

ٹرمپ نے  «ایلهان» کا نام بھی غلط ادا کی اور کہا کہ اگر جو بایڈن کامیاب ہوگیا تو یہ اس سے جاملے گی۔

 

امریکی صدر نے کہا: عمرچاہتی ہے کہ جوبایڈن کی دولت میں شرکت چاہتی ہے اور ان میں امریکن سے کوٹ کوٹ کر نفرت بھری ہوئی ہے جو آپ کے مقدر کا خانہ خراب کرنا چاہتی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: انکا ارادہ ہے کہ ہمارے ملک کو اپنے ملک کی طرح بنائے، سومالیہ کی طرح، جہاں نہ حکومت ہے نہ امن اور نہ پولیس ، کچھ نہیں، صرف افراتفری ہے ، وہ ہمیں کہہ رہی ہے کہ ملک کو کسطرح سے چلانا چاہیے!

3906045

نظرات بینندگان
captcha