امارات کی مساجد پر نظر

IQNA

امارات کی مساجد پر نظر

متحدہ امارات خلیج فارس میں واقع ہے جہاں چار ہزار آٹھ سو اٹھارہ مساجد قایم ہیں ۔ شیخ نشین امارات میں مساجد معماری کی خوبصورت مثال اور نمونے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک هزار  ۴۱۸مساجد دبئی، ۲ هزار  ۲۸۹مساجد ابوظبی اور ۶۰۰ مساجد شارجه میں موجود ہیں۔