انڈین قاریوں کی آن لائن مجلس قرآن

IQNA

انڈین قاریوں کی آن لائن مجلس قرآن

9:34 - June 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507825
تہران(ایکنا) چھ معروف قرآء کی شرکت کے ساتھ محفل «تلاوت قرآن» گذشتہ رات آن لاین منعقد کی گئی۔

هندیران گروپ کے تعاون سے گذشتہ رات مقامی وقت کے مطابق نو بجے آن لاین محفل تلاوت قرآن کریم «زوم» کے زریعے سے منعقد ہوئی۔

 

اس آنلاین محفل تلاوت میں بھارتی شہر حیدرآباد کے معروف قرآء شریک تھے جنمیں قاری عثمان علی خان ، قاری و حافظ شوکت‌الله قوری صاحب، قاری عبدالمنان صاحب، حافظ و قاری محمد ناصرالدین مینشوی صاحب، قاری منیر احمد صاحب اور قاری عبدالهادی انصاری شامل ہیں۔

 

عشرہ کرامت [ بی بی معصومہ قم کی ولادت سے لیکر امام رضا تک کی ولادت] کی مناسبت سے اگلی آنلاین محفل تلاوت میں دیگر ممالک کے قرآء کو بھی شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔

 

قرآت کے شوقین حضرات اس لنک پر تلاوت سن سکتے ہیں۔/

3907037

نظرات بینندگان
captcha