بغداد میں شهید ابومهدی المهندس ہسپتال کا قیام

IQNA

بغداد میں شهید ابومهدی المهندس ہسپتال کا قیام

8:27 - June 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3507840
تہران(ایکنا) حشد الشعبی سربراہ فالح الفیاض نے ۲۰۰ بیڈ پر مشتمل ابومھدی ہسپتال کا افتتاح کیا۔

حشد الشعبی کے مطابق فالح الفیاض اور وزیر صحت حسن التمیمی نے شہدی ابومھدی المھندس کے نام سے بغداد میں ہسپتال کا افتتاح کیا۔

شهید ابومهدی المهندس ہسپتال امور شہداء کمیٹی کے تعاون سے کورونا سے مقابلہ کے لیے تعیمرکیا گیا ہے۔

حشدالشعبی کے مطابق اس ہسپتال کو صرف ایک ہفتے میں ضروری وسائل سے لیس کیا گیا ہے جہاں کورونا کے شدید بیماروں کا علاج کیا جائے گا۔

اس ہسپتال کے قیام سے بیماروں کو سہولیات کی فراہمی کے علاوہ وزارت صحت کے اوپر بوجھ کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ حشد الشعبی کے تعاون سے اس سے پہلے کربلا اور السماوه میں بھی ہسپتال قایم کیے جاچکے ہیں۔/

افتتاح بیمارستان 200 تختخوابی شهید ابو مهدی المهندس در بغداد
 
افتتاح بیمارستان 200 تختخوابی شهید ابو مهدی المهندس در بغداد
 
افتتاح بیمارستان 200 تختخوابی شهید ابو مهدی المهندس در بغداد

3907691

نظرات بینندگان
captcha