بوسنیا میں اسلامی کی آمد کا پانچسو سالہ سالگرہ

IQNA

بوسنیا میں اسلامی کی آمد کا پانچسو سالہ سالگرہ

«آیواز ڈڈه» فیسٹیول بوسنیا میں اسلام کی آمد کے ۵۱۰ سالگرہ پرمنعقد کیا گیا ۔

از یورپی ملک کے اکثر مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اھل طریقت کے بزرگ آیواز دده کی آمد سے یہاں اسلام پہنچا ہے. سات روزہ فیسٹیول کا اختتام نماز جماعت کے ساتھ ہوا جو «پروساک» کے علاقے میں منعقد کی گیی۔