مصری قاری طاروطی اور بیٹے کی شان پیغمبر(ص) میں اظھار عقیدت

IQNA

مصری قاری طاروطی اور بیٹے کی شان پیغمبر(ص) میں اظھار عقیدت

7:53 - July 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507911
تہران(ایکنا) تواشیح کی فلم جو نبی مکرم اسلام، حضرت محمد(ص) کی شان میں پڑھی گیی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

مصر کے نامور قاری استاد طاروطی اور انکے بیٹے «محمود عبدالفتاح طاروطی» کی نعت یا تواشیح خوانی جو شان رسول دو جہاں (ص) میں پڑھی گیی ہے وائرل ہوئی ہے.

قابل ذکر ہے کہ قاری طاروطی مصر کے نامور قرآء میں شمار ہوتا ہے اور انکو عالمی شہرت حاصل ہے۔

 

 عربی زبان میں پڑھی گیی نعت کے ہمراہ اسکا فارسی ترجمہ بھی لکھا گیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3910066

نظرات بینندگان
captcha