فلم | عباس سلیمی کی ترکی میں تلاوت

IQNA

فلم | عباس سلیمی کی ترکی میں تلاوت

11:59 - July 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3507927
تہران(ایکنا) ایرانی قاری عباس سلیمی کی ترکی میں تلاوت کی فلم سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

ایرانی قاری عباس سلیمی آیت ۱۹۳ سوره آل عمران «رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُنَادِی لِلإیمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّکُمْ فَآمَنَّا؛ کی تلاوت اس فلم میں کرتے ہوئی دیکھائی دیتا ہے۔

 

مذکورہ تلاوت گیارہ سال پہلے کی ہے جب قاری عباس سلیمی نے ترکی میں ایک اجتماع میں تلاوت کی تھی۔

 

عباس سلیمی تہران میں پیدا ہوئے ہیں اور قاری عبدا الباسط سے متاثر تھے اور وہ قاری باسط کی تلاوت کو آسمانی آواز کہا کرتے ہیں۔

 

مذکورہ قاری ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایرانی ائیر فورس کو جوائن کرچکے ہیں جبکہ وہ ملایشیاء کے قرآنی مقابلے میں ایران کی نمایندگی بھی کرچکا ہے۔

 

فوج میں وہ انگریزی زبان پر بھی عبور حاصل کرچکا ہے تاہم انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد وہ دوبارہ یونیورسٹی کی طرف آئے اور لاء میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وکالت کی سمت آئے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3910506

نظرات بینندگان
captcha