عید غدیر کی مناسب میں ایک مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جوانوں اور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔
مضمون نویسی کا مقصد طلبا اور نسل نو کو غدیر کی اہمیت سے آشنا کرانا اور انکی ولایت دوستی کو نکھارنا بتایا جاتا ہے۔
مضمون نویسی کے موضوعات درج ذیل ہیں
9.غدیر تمام خوبیوں کا عروج.
10۔عید غدیر اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا دن.
مضمون نویسی عید غدیر کے حوالے سے شرایط مندرجہ ذیل ہیں:
۱۔ مضمون تین صفحاتA4 پر ٹائپ شدہ ہو اور الفاظ کی تعداد 750 سے زیادہ نہ ہو اور اسی طرح فونٹ سائز 16 ہونی چاہئے .
اور وہ افراد جو ٹائپ نہی کر سکتے انہیں چاہیے کہ مضمون کو خوش خط لکھیں اور اس کی اچھی کوالٹی میں تصویر لے کر وٹس ایپ نمبر یا شمع ہدایت کی فیسبوک پیج پرمیسج کریں.
۲۔ مضامین اردو یا انگلش میں لکھ سکتے ہیں.
۳۔ موضوعات ڈسکپریشن میں موجود ہیں۔
مضمون کو اس واٹساپ نمبر 00989393593205 پر ارسال کرسکتے ہیں.
اپنا نام ولدیت تعلیم ، ملک اور اسی طرح شھر کا نام لکھنا لازمی ہے۔
مضامین ارسال کرنے کی آخری تاریخ 29 جولائی ہے جبکہ جیتنے والوں میں قیمتی انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔