فلسطینی باپ کو نابینا بیٹیوں پر فخر + تصاویر

IQNA

فلسطینی باپ کو نابینا بیٹیوں پر فخر + تصاویر

9:54 - July 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3507971
تہران(ایکنا)دو نابینا فلسطینی لڑکیوں نے بصارت سے محرومی کے باوجود قرآن مجید کو حفظ کرلیا ہے۔

نیوز ایجنسی «دار الحیاة» کے مطابق فلسطینی لڑکیاں «شمس» اور «هنیه» جنوبی غزہ کے علاقے خان‌یونس سے تعلق رکھتی ہیں اور زندگی کی دیگر مشکلات کے علاوہ بصارت سے محرومی بھی انکے عزم کو متزلزل نہ کرسکی ہے۔

 

نابینا حافظات قرآن کے والد حاج «سهیل سلیمان ابوشحمه» ہمیشہ محبت اور شفقت سے اپنی بیٹیوں کے ہاتھ پکڑ کر انہیں زندگی کے مختلف شعبوں میں رہنمائی کے لیے لے جاتے ہیں۔

 

۲۳ سالہ هنیه ۲۳ جو کلاسوں میں ہمیشہ ۹۰ فیصد مارکس لیتی ہے اس وقت غزہ اسلامی یونیورسٹی میں مصروف ہے جہاں انہوں نے  ۸۸,۵ مارکس لیکر بیچلر مکمل کرلیا ہے۔

 

انکا زندگی کے امور کے حوالے سے کہنا تھا: میں نے بچپن سے حفظ کرنا شروع کیا اگرچہ اساتذہ کو مجھ سے تعلق اور پڑھانے میں کافی مشکلات پیش آتی تھیں۔

 

هنیه کے والدین نے بھی انکی مدد کی اور قرآن کی تلاوت سن سن کر انکی مدد کرتے اور یوں انہوں نے پانچ پارے مکمل حفظ کرلیا پھر اس کے بعد بریل قرآن انکو دیا گیا۔

 

هنیه نے لگن کے ساتھ مشق کی اور یوں دیگر کورسز کے ساتھ انہوں نے بلا آخر قرآن مجید حفظ کرلیا۔/

اما بلند پروازی‌های خواهر ۱۸ ساله او «شمس» نیز کمتر از او نبود. شمس با وجود اینکه از جهت شرایط دشوار خانوادگی با خواهرش یکسان بود، توانست دوره متوسطه عمومی را با امتیاز ۸۸,۵ به پایان ببرد و در کلاس دهم نیز کل قرآن را حفظ کند.

 

 

شمس کا زندگی کی مشکلات بارے کہنا تھا: اگرچہ ہمارے گھر میں  ۳ افراد بصارت سے محروم ہیں تاہم ہم مقابلہ کررہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ مشکلات کی وجہ سے وہ اعلی تعلیم حاصل نہ کرسکی کیونکہ انکے گھر میں دو کمرے ہیں جس کے ایک کمرے میں ۴ چار بیٹیاں موجود ہیں جبکہ ایک بیٹا بصارت سے محرومی کے علاوہ گویائی سے بھی محروم ہے۔

 

شمس نے اعلی حکام کے بارے میں کہا کہ انکے کارناموں کے باوجود حکام نے انکی کوئی مدد نہیں کی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ صھیونی رژیم کے محاصرے کی وجہ سے غزہ میں معاشی مشکلات شدید ہیں اور ستّر فیصد سے زیادہ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔/

افتخار پدر فلسطینی به دختران قرآنی + عکس

افتخار پدر فلسطینی به دختران قرآنی + عکس

افتخار پدر فلسطینی به دختران قرآنی + عکس

آماده// افتخار پدر فلسطینی به دختران قرآنی + عکس

افتخار پدر فلسطینی به دختران قرآنی + عکس

 

3912143

نظرات بینندگان
captcha