ایوان نمایندگان میں ٹرمپ کے مہاجرت قانون کو رد کردیا گیا

IQNA

ایوان نمایندگان میں ٹرمپ کے مہاجرت قانون کو رد کردیا گیا

9:58 - July 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3507972
تہران(ایکنا) مجلس نمایندگان نے ٹرمپ کے بعض اسلامی ممالک کے افراد پر امریکہ آنے کے حوالے سے پابندی کے حکم کو رد کردیا۔

مجلس نمایندگان نے بدھ کے دن سات  ممالک شام، لیبیا، شمالی کوریا، وینزویلا، یمن اور ایران کے باشندوں کے امریکہ داخلہ ممنوعیت حکمنامے کو اکثریت سے رد کردیا۔

 

۲۳۳ نمایندوں نے اس حکمنامے کو رد کردیا جبکہ  ۱۸۳ نمایندں کے حکم کے حق میں ووٹ دیا، اس حکمنامے کو اب سینیٹ میں پیش کیا جائےگا۔

 

اس ووٹنگ اور ٹرمپ کے حکمنامے کو رد کرنے کے عمل سے ٹرمپ کے مہاجرت اور مذہبی امور کے حوالے سے اختیارات کو دھچکہ لگ سکتا ہے۔

 

مذکورہ حکمنامہ یا پروگرام مارچ کو پیش کیا گیا تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس پر ووٹنگ روک گیی تھی، اس حکمنامے کے رو سے ٹرمپ مذکورہ ممالک کے لیے محدودیت قایم کرنا چاہتے تھے جس کی مجلس نمایندگان نے مخالفت کی ہے۔/

3912133

نظرات بینندگان
captcha