موسم حج 2020

IQNA

موسم حج 2020

15:54 - July 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3507988
خانہ کعبہ کی احرام پوشی(کعبہ پر سفید چادر اوڑھنے) جو اول ماه ذی‌الحجه کی پہلی رات کو انجام دیا جاتا ہے وہی اس دن زائراین بیت الله الحرام کا پہلا کاروان «ملک عبدالعزیز» ائیرپورٹ جده، پر اتر آتا ہے اور یوں حج کا آغاز ہوجاتا ہے. اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی حکام نے صرف ۱۰۰۰ افراد کو ملک کے اندر سے حج کی اجازت دی ہے۔ خدا کے مہمان جدہ سے مدینہ منوره، ریاض، ابها، تبوک اور جازان پھر مکہ سے ہوتے ہوئے آٹھویں ذی‌الحجه کو «منا» کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔
نظرات بینندگان
captcha