بغداد؛ التاجی امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

IQNA

بغداد؛ التاجی امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

9:41 - July 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507997
تہران(ایکنا) التاجی اڈے میں جہاں امریکی فورسز متعین ہیں گذشتہ رات حملوں کا نشانہ بنا۔

سیکورٹی حکام کے مطابق بغداد میں قایم  التاجی فوجی اڈے پر کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ گذشتہ رات کو کیا گیا۔

بغداد الیوم نیوز کے مطابق تین راکٹ التاجی مرکز کے اندر جاکر گرے۔

 

تاہم اب تک نقصانات کی تفصیل کے حوالے سے خبر نہیں ملی ہے.

 

التاجی ہوائی اڈہ بغداد سے  ۳۰ کیلومیٹر شمال کی سمت واقع ہے۔

 

عراقی پارلیمنٹ کی قرار داد کے باوجود عراق سے امریکی فورسز کے انخلا میں پس و پیش سے عراقی مزاحمتی تنظیموں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔

 

گذشتہ دنوں بھی جنوبی بغداد کے علاقے «صقر» میں آتش سوزی کا بڑا واقعہ پیش آیا تھا جس کے بارے میں حکام کا کہنا تھا کہ شدید گرمی کی وجہ سے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گیی تھی۔/

3912998

نظرات بینندگان
captcha