فلم | تاریخ کا منظم ترین طواف کعبہ کیسے انجام پایا؟

IQNA

فلم | تاریخ کا منظم ترین طواف کعبہ کیسے انجام پایا؟

9:10 - August 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3508026
کورونا وائرس پر ایس او پیز کی وجہ سے منظم ترین طواف کعبہ اس سال انجام پایا۔

سعودی میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا اور یوں ایک منظم قوانین کے تحت مناسک حج انجام دیے گیے۔

 

مدینہ منورہ کے سوشل میڈیا اکاونٹ میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں حجاج کا منظم طواف دیکھایا گیا ہے۔

 

چالیس سیکینڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے حجاج مسجد الحرام مرد و خواتین فاصلوں کے ساتھ طواف اور عبادت انجام دیتے ہیں۔

 

مرد و خواتین حجاج الگ الگ لاینوں میں مسجد الحرام داخل ہوتے ہیں اور ابتدا میں خواتین طواف بجا لاتی ہیں. مرد انکے بعد الگ دروازے سے فاصلوں کے ساتھ اندر آکر طواف کرتے ہیں. پھر تمام حجاج اکٹھے لیکن منظم انداز میں فاصلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے طواف کرتے ہیں۔

ایک اور قابل توجہ نکتہ رنگ برنگ چتریوں کا استعمال ہے جو منظر کو حسن بخشتا ہے./

ویڈیو کا کوڈ

3914684

نظرات بینندگان
captcha