تہران(ایکنا) مصری قاری کی کویت میں شاندار تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مصری اور عالم اسلام کے نامور قاری محمود شحات کی ایک ہی سانس میں تلاوت کی ویڈیو یونیورسٹی استاد اور کویت کے سابق رکن پارلیمنٹ ناصر عبدالعزیز صرخوہ کی یاد برسی کی تقریب میں کی گئی تلاوت ہے جو سال ۲۰۱۶ کو مصری قاری نے محفل میں کی ہے۔/