آستانہ عباسی میں خواتین قرآنی کورس

IQNA

آستانہ عباسی میں خواتین قرآنی کورس

9:39 - September 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508172
تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس سے وابستہ خواتین قرآن مرکز میں قرآنی کورس شروع کیا جارہا ہے۔

خواتین قرآنی مرکز کی سربراہ  «منار جواد الجبوری» کا قرآنی کورس کے حوالے سے کہنا تھا: قرآنی مرکز نجف اشرف سمیت مختلف صوبوں میں قرآنی سرگرمیوں کا آغاز کررہا ہے اور اس سال کورونا کی وجہ سے یہ کورسز آن لاین منعقد کیے جائیں گے۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ قرآنی کورسز تلاوت،حفظ، تجوید، قرائت اور دیگر قرآنی شعبوں میں شروع ہوں گے اور رجسٹریشن کے لئے  shorturl.at/hRSX۶  کے زریعے سے ممکن ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ کورسز آستانہ عباسی کے اہم قرآنی سرگرمیوں کا حصہ ہے جس میں عوام بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہیں۔/

3920985

نظرات بینندگان
captcha