قازقستان کی پہلی سولر مسجد کا افتتاح + فلم

IQNA

قازقستان کی پہلی سولر مسجد کا افتتاح + فلم

8:32 - September 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508177
تہران(ایکنا) ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔

قازقستان کے دارالحکومت «نور سلطان» میں گذشتہ روز اھم افراد کی شرکت کے ساتھ پہلی ماحول دوست سولر سسٹم سے لیس مسجد کا افتتاح کیا گیا۔

 

مقامی منتظمین کے مطابق بجلی کے اخراجات سے بچنے کے لیے سولر سسٹم نصب لگانے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ اخراجات میں بچت ہو.

 

مسجد کے امام «یحیی کاجی» کے مطابق مذکورہ مسجد جس کو لوگ «گل خدا» یعنی خدا کے پھول کے نام سے پکارتے ہیں مخیر افراد کے تعاون سے تعمیر کی گئی ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3921328

نظرات بینندگان
captcha