فلسطینی کسانوں کی کھیتوں کی پامالی + تصاویر

IQNA

فلسطینی کسانوں کی کھیتوں کی پامالی + تصاویر

12:09 - September 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3508230
تہران(ایکنا) آباد کار صھیونیوں نے فلسطینی کسانوں کی زمینوں پر انکے درختوں کو کاٹ کر انکے فصلوں کا نقصان پہنچایا۔

صھیونی اہلکاروں نے واقعے کے بعد احتجاج کرنے والے کسانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

کسانوں کو اس وقت تشدد کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنی کھیتوں میں کام کے لئے آئے تو صھیونی آباد کاروں نے انکی زمینوں پر تخریب کاری شروع کی۔

 

العالم نیوز کے مطابق «خله عیان» اور «خله حسان» میں بھی صھیونی آباد کاروں نے مقامی فورسز کی مدد سے کھیتوں کو نقصان پہنچایا۔

 

مقامی یہودیوں نے زیتون اور انجیر کے درختوں کو کاٹنے کے علاوہ کسانوں کو بھی زخمی کیا۔

 

صھیونی اہلکار مذکورہ فلسطینی زمینوں پر قبضہ کرکے انکو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنا چاہتے ہیں اور کورونا کے بحران میں موقع سے استفادہ کررہے ہیں۔/

 
تخریب اراضی کشاورزان فلسطینی از سوی صهیونیست‌ها + عکس
 
تخریب اراضی کشاورزان فلسطینی از سوی صهیونیست‌ها + عکس
 
تخریب اراضی کشاورزان فلسطینی از سوی صهیونیست‌ها + عکس
 
تخریب اراضی کشاورزان فلسطینی از سوی صهیونیست‌ها + عکس

3923650

نظرات بینندگان
captcha