صدر اسلام میں وباء سے مقابلہ کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد

IQNA

صدر اسلام میں وباء سے مقابلہ کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد

8:53 - September 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3508245
تہران(ایکنا) قطر کے حمد بن خلیفہ مطالعاتی کالج میں صدر اسلام میں وباء سے مقابلے کا جایزہ لینے کے لیے ویبنار منعقد کیا گیا۔

حمد بن خلیفہ اسلامک کالج کے تعاون سے ویبنار منعقد ہوا جہاں صدر اسلامی میں طاعون یا وباء سے مقابلے کے امکانات اور طریقوں کا جایزہ لیا گیا۔ ویبنار میں اس حوالے سے لکھی جانے والی کتاب «مادةالبقا» بقلم «محمد بن احمد التمیمی» جو دسویں صدی یجری میں معروف طبیب شمار ہوتا تھا انکی کتاب پر بحث کی گئی۔

 

مذکورہ کتاب میں صدر اسلام کے حکمیوں اور اطباء کے وباء سے مقابلے کے طرز پر سیر حاصل بحث کی گیی ہے۔

 

ڈاکٹر «عایشه یوسف المنایی»، جو«انسانی تمدن کے لیے اسلامی خدمات» میں ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہے انہوں نے خطاب کیا اور شرکاء کے سوالوں کا جواب بھی دیا۔

 

ڈاکٹر المنایی نے ویبنار کے بعد کہا: پروگرام میں زندگی کی کیفیت اور بیماریوں کے پھیلاو کے حوالے سے مسائل کا جایزہ یا گیا۔

 

انکا کہنا تھا: جس طرح سے آج کل مقابلوں سے بچاو کے لیے ٹیکے لگوائے جاتے ہیں یا ویکسینیشن کا اہتمام ہوتا ہے اس کتاب سے درس ملتا ہے کہ ماحول کو بھی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے پاک رکھنا لازم ہے۔/

3924459

نظرات بینندگان
captcha