عراق؛ «قرآن و مقتضیات زمان افکار رھبری میں» عربی زبان میں شائع

IQNA

عراق؛ «قرآن و مقتضیات زمان افکار رھبری میں» عربی زبان میں شائع

8:19 - October 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3508300
تہران(ایکنا) بغداد میں ایرانی مرکز نے «قرآن کریم اور زمانے کا تقاضا افکارمعظم رهبری(مدظله العالی) کے رو سے» کتاب شائع کردیا۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق اس کتاب میں آیت‌الله خامنه‌ای(دام ظله) نے قرآن مجید سے رھنمائی لینے کے حوالے سے بیانات دیے ہیں۔

 

کتاب میں «ایجاد تمدن اسلامی»، «هدایت قرآنی کی ضرورت»، «تلاوت و تدبر اثر رکھتے ہیں»، «قرآنی اصولوں پر علوم انسانی کو مدون کرنے کی ضرورت»، «دشمنوں کے شکوک سے مقابلے کی ضرورت»، «عصری چیلنجیز کو سمجھنا اور قرآن پر اعتراضات کے جواب دینے کی ضرورت»، «قرآن اقدار پر ایمان اور دلچپسی» اور « مفاهیم قرآنی کی سمت حرکت» جیسے موضوعات شامل ہیں۔

 

مذکورہ کتاب میں قرآنی معاشرے کی بنیاد، زندگی میں قرآن کا داخلہ، معاشرہ اور فھم قرآن، قرآنی ثقافت کی وضاحت، معاشرے کے لیے قرآنی علوم کو پیش کرنا، معنوی احساس میں قرآت کا اثر، مسلمانوں میں وحدت اور عالمی استکبار اور نا انصافی سے مقابلہ جیسے عنوانات بھی موجود ہیں۔/

3926950

نظرات بینندگان
captcha