کربلا میں زائرین حرم امام حسین‌(ع) کے خلاف منصوبہ ناکام

IQNA

کربلا میں زائرین حرم امام حسین‌(ع) کے خلاف منصوبہ ناکام

8:01 - October 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508320
تہران(ایکنا) عراقی سیکورٹی فورسز نے پیدل روی کے راستے پر دشمن کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

عراق کے شہر کربلا کی سیکورٹی فورسز کے مطابق بعض گمراہ تنظیموں نے کوشش کی تھی کہ کربلا کی سمت پیدل روی کے راستے پر چیک پوسٹوں پر حملہ اور افرارتفری پھیلائے تاہم بروقت سیکورٹی فورسز کی مداخلت سے انکا منصوبہ ناکام ہوا۔/

 

 

تلاش برای توطئه علیه زائران حرم امام حسین (ع) در کربلاء خنثی شد

تلاش برای توطئه علیه زائران حرم امام حسین (ع) در کربلاء خنثی شد

تلاش برای توطئه علیه زائران حرم امام حسین (ع) در کربلاء خنثی شد

3927745

نظرات بینندگان
captcha