زائرین اربعین ۱۴۴۲ فلم | کربلا کے داخلے راستوں پر سردار سلیمانی کے پوسٹر نصب

IQNA

زائرین اربعین ۱۴۴۲ فلم | کربلا کے داخلے راستوں پر سردار سلیمانی کے پوسٹر نصب

8:05 - October 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508321
تہران(ایکنا) پیدل روی کے راستوں پر شہید سلیمانی کی یاد میں انکے پوسٹرز نصب کیے گیے ہیں۔

کربلا میں پیدل روی کے راستوں (طریق یا حسین)  پر شہید قاسم سلیمانی کی یاد تازہ رکھنے کے لیے انکے پوسٹرز نصب کیے گییے ہیں ۔

پوسٹرز پر «السلام علیک یا ابا عبدالله» کے عبارات درج ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سردار قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس بغداد میں امریکی میزائیل حملے میں شہید ہوگیے تھے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

3927600

 

نظرات بینندگان
captcha