نُجَباء رھنما سے؛ ولایتی: عراق طاقتور ترین عربی ملک ہے

IQNA

نُجَباء رھنما سے؛ ولایتی: عراق طاقتور ترین عربی ملک ہے

15:49 - October 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508416
تہران(ایکنا) رھبر معظم کے نمایندے نے شیخ اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق کو طاقتور ترین ملک قرار دیا۔

رھبر معظم کے نمایندے اور مشیر خاص نے نُجَباء تحریک کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات میں مزاحمتی تحریکوں کی کامیابی کو سراہتے ہوئے ایران اور عراق کے تعلقات پر تاکید کی۔ انکا کہنا تھا کہ اس وقت عراق عربی ممالک میں طاقتور ترین ملک ہے اور اسی وجہ سے امریکہ اور صیھونیزم ان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

 

ڈاکٹر «علی‌اکبر ولایتی» نے عراقی پارلیمنٹ سے امریکی فورسز کے انخلا کو سراہتے ہوئے کہا: انکے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کیونکہ عراقی عوام اس کے لیے پرعزم ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ عراق کو شیعہ، سنی اور کردی کو سازش کامیاب نہیں ہوگی کیونہ عراق میں عوام اور حشد الشعبی بیدار ہیں۔

 

رهبر انقلاب کے مشیر اعلی نے عربی ممالک اور صیھونیزم کو ان ممالک کی کمزوری قرار دیتے ہوئے کہا : اس وقت مقاومتی بلاک بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ اسرائیل کی حالت خستہ اور کمزور ہے۔/

3931676

نظرات بینندگان
captcha