سیدحسن نصرالله آج اہم خطاب کریں گے

IQNA

سیدحسن نصرالله آج اہم خطاب کریں گے

8:42 - October 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3508421
تہران(ایکنا) حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری ولادت رسول اسلام(ص) کی مناسبت سے خظاب کریں گے۔

العالم نیوز چینل کے مطابق حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حسن نصر اللہ آج بروز  جمعه، مقامی وقت کے مطابق رات ۲۰:۳۰ ولادت با سعادت پیامبر اسلام حضرت محمد(ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔

 

حزب الله لبنان کے رھنما خطاب میں عالمی اور علاقائی مسائل اور حالات کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کریں گے۔/

3932047

نظرات بینندگان
captcha