فلم | عیسائی فلسطینی بھی میکرون کے خلاف نکل پڑے

IQNA

فلم | عیسائی فلسطینی بھی میکرون کے خلاف نکل پڑے

7:26 - November 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3508446
تہران(ایکنا) سینکڑوں عیسائی فلسطین نے مسلمان فلسطینیوں کے ہمراہ فرنچ صدر میکرون کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سینکڑوں عیسائی اور مسلمان فلسطینیوں نے کلیسا کے سامنے میکرون کے اسلام مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج ریکارڑ کرایا۔

رپورٹ کے مطابق بیت لحم می کلیسای المهد کے سامنے مظاہرے میں مسلم علما اور مسیحی اسکالرز بھی شریک تھے۔/

 

 

ویڈیو کا کوڈ

3932906

 

نظرات بینندگان
captcha