مسجدالحرام میں حفاظتی اقدامات سخت

IQNA

مسجدالحرام میں حفاظتی اقدامات سخت

10:56 - November 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508453
تہران(ایکنا) زائرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مسجد الحرام میں صحت اور سیکورٹی کے اقدامات سخت کردیے گیے ہیں۔

مسجد الحرام کے سیکورٹی افیسر فهد الجید انیس دروازے نمازیوں کے لیے کھول دیے گیے ہیں جبکہ ۱۳ دروازے عمرہ زائرین کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: لگ بھگ ۱۵۰ سیکورٹی انچارج دروزاوں پر ممنوعہ اشیاء بشمول خوراک، بیگ یا تیز دار آلے چیک کرنے کے لیے موجود ہیں۔

 

سات مہینے بندش کے بعد مسجد الحرام کو بتدریج کھولی جارہی ہے.

 

چار اکتوبر کر پہلے مرحلے میں روزانه ۶۰۰۰ زائرین کو عمرہ کرنے اور پھر ۱۸ اکتوبر کو تعداد کو ۴۰,۰۰۰ نمازی اور ۱۰ هزار زائرین تک بڑھا دی گئی۔

 

تیسرے مرحلے میں ۲۰،۰۰۰ ملکی و غیر ملکی زائرین اور  ۶۰،۰۰۰ نمازیوں کو اجازت دی گئی۔

 

گذشتہ اتوار کو پہلی بار غیر ملکی زائرین کا گروپ یہاں آیا جنکو تین روز قرنطینه میں رکھنے کے بعد عمرے کی اجازت ملی۔/

3933413

نظرات بینندگان
captcha