ھزاروں فلسطینیوں کو مسجدالاقصی آنے سے روک دیا گیا

IQNA

ھزاروں فلسطینیوں کو مسجدالاقصی آنے سے روک دیا گیا

7:41 - November 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3508463
تہران(ایکنا) اسرائیلی پولیس نے دو هزار فلسطینی کو مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔

اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز دو هزار فلسطینی کو پاس نہ ہونے کے بہانے مسجدالاقصی  میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔

 

پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الاقصی میں جمعہ کی صبح سے ظہر تک دو ہزار فلسطینی کو پاس نہ ہونے کی وجہ سے روک کر انکو بسوں میں واپس کردیا گیا ہے۔

 

صیھونی رژیم کے اہلکاروں نے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے باشندوں کو حکم دیا ہے کہ قدس میں داخلے اور مسجد الاقصی آنے کے لیے پاس کارڑ ضرور بنائے۔/

3933593

 

نظرات بینندگان
captcha