مسجدالحرام میں نماز جمعہ + تصاویر

IQNA

مسجدالحرام میں نماز جمعہ + تصاویر

8:00 - November 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3508492
تہران(ایکنا) مسجد الحرام میں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی گیی۔

 

حرمین شریفین میں تمام مقامات کی اسپرے اور دیگر ایس او پیز کے ساتھ مسجدالحرام میں نماز جمعہ ادا کی گیی۔

 

نماز کے خطبوں سے استفادے کے لیے دنیا کی دیگر اہم زبانوں میں خطبوں کا ترجمہ بھی کیا گیا۔

 

مکہ اور حرم کے ۸۰ طالب علم روزانہ پانچ گھنٹوں تک رضاکارانہ طور پر زائرین کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔

 

عمرہ زائرین کی واپسی کے ساتھ ہی مذکورہ طلبا حرمین کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی صفائی اور اسپرے پر کام کرتے ہیں اور امور کو منظم کرنے کی کاوش کرتے ہیں۔/

 

.
 
برپایی نماز جمعه در مسجدالحرام + عکس
 
برپایی نماز جمعه در مسجدالحرام + عکس
 
برپایی نماز جمعه در مسجدالحرام + عکس

3935163

نظرات بینندگان
captcha