برطانوی محقق: مذہب مسلمانوں کے لئے ریڈ لائن شمار ہوتا ہے

IQNA

برطانوی محقق: مذہب مسلمانوں کے لئے ریڈ لائن شمار ہوتا ہے

7:51 - November 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508501
تہران(ایکنا) برطانوی محقق کے مطابق اکثر مسلمانوں کے لیے مذہب ریڈ لائن ہے اور مذہب کی توہین منفی رجحانات کی وجہ بن سکتی ہے۔

برطانوی محقق هریٹ شرووڑ در روزنامه  «آبزرور» لکھتا ہے کہ مذہب کی توہین قوم و نسل کی توہین سے زیادہ حساس مسئلہ شمار ہوتا ہے۔

 

«کیسے تعاون کرتے ہیں» کے عنوان سے آرٹیکل میں وہ دو سالہ سروے کے نتائج کے حوالے سے لکھتا ہے کہ مسلمان قوم و نسل کے حوالے سے اقلیتی مشکلات برداشت کرلیتے ہیں تاہم مذہب کے حوالے سے وہ بہت حساس ہوتے ہیں۔

 

۱۱ هزار ۷۰۰ مسلمان جنمیں کافی پاکستانی شامل تھے انکے سروے سے وہ لکھتا ہے کہ مذہب «ریڈ لائن» ہے اور مسلمان اس کا عقیدہ رکھتا ہے۔

 

سروے کے مطابق تین چوتھائی دیگر اقوام ایشیائی قوم سے شادی پر خوش ہے تاہم ۴۳ فیصد افراد کا کہنا ہے کہ وہ ایک مسلمان سے شادی پر خوش ہے۔

 

سروے کے مطابق مرد حضرات خواتین سے زیادہ دیگر اقوام سے شادی کے حوالے سے بیزاری کا اظھار کرتے ہیں، ھندو، سیکھ، بودائی اور دیگر ملحد مسلمانوں سے شادی سے بیزاری کا اظھار کرتے نظر آتے ہیں جبکہ عیسائی بھی اس حوالے سے زیادہ خوش نہیں۔

 

اکثر مسلمانوں کا کہنا ہے وہ کسی ھندو، سیکھ، یہودی یا لادین سے کسی رشتے دار کی شادی پر خوش نہیں اور دس میں سے چار نے عیسائی سے شادی پر نفرت کا اظھار نہیں کیا۔/

3935526

نظرات بینندگان
captcha