نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے جاری

IQNA

نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے جاری

12:59 - November 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3508554
تہران(ایکنا) سینکڑوں مظاہرین نے اسرائیل شهر حیفا دست میں نتین یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔

عبری روزنامه «یدیعوت آحارانوت» لکھتا ہے: سینکڑوں مظاہرین نے نتین یاہو کی پالیسیوں کے خلاف اسرائیلی شهر حیفا میں مظاہرہ کیا اور انکی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی شہروں میں گذشتہ چوبیس ہفتوں سے مظاہرے جاری ہیں

 

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو پر کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگائے گیے ہیں اور واحد اسرائیلی وزیراعظم ہے جن پر اس طرح کے سنگین الزامات لگائے جارہے ہیں۔

نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے جاری

 

اب تک اسرائیلی وزیراعظم اور انکی اہلیہ متعدد بار ان مقدموں میں عدالت میں پیش ہوچکے ہیں۔

 

دوسری جانب نتین یاہو کے کابینہ پر کورونا وائرس کے حوالے سے نادرست اقدامات پر بھی سنگین الزامات ہے کہ انکی وجہ سے کورونا کو کنڑول نہیں کیا جاسکا ہے۔/

 

3937670

نظرات بینندگان
captcha