اسلامی فن معماری کی شاہکار مسجد نظامیه جنوبی افریقہ کے شهر «میڈرانڈ» میں جوہانسبرگ کے قریب واقع ہے
مسجد نظامیه جنوبی افریقہ کے شهر «میڈرانڈ» میں جوہانسبرگ کے قریب واقع ہے، اسلامی طرز تعمیر کی مسجد کو «مسجد سلیمیه» جو ترکی میں واقع ہے اسکی شکل پر تیار کی گیی ہے۔
زمین کے جنوبی حصے کی یہ عظیم ترین مسجد سال 2009 میں شروع کی گیی اور اسکی تعمیر سال 2012 کو مکمل ہوئی۔