فلم | کورین نو مسلم تلاوت قرآن سے محظوظ

IQNA

فلم | کورین نو مسلم تلاوت قرآن سے محظوظ

5:55 - December 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3508578
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوریا کے نو مسلم باشندہ تلاوت کی آواز سے کس قدر محظوظ ہورہا ہے۔

ویڈیو کے مطابق کورین باشندہ اسلام قبول کرنے کے بعد پہلی بار مراکش کے قاری یحیی صدقی کی تلاوت سن کر اسلام قبول کرنے سے پہلے اور اسلام قبول کرنے کے بعد لذت تلاوت بیان کرتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: اسلام سننے سے پہلے بھی میں تلاوت سنتا تھا، لیکن اسلام قبول کرنے کے بعد سننے میں بڑا فرق ہے ماضی میں صرف میں آیات قرآن سنتا تھا لیکن اب دل و جان سے سنتا ہوں۔

 

انکا کہنا تھا: تلاوت سننے سے پہلے احساس ہوتا تھا کہ میں ایک تاریک صحرا میں اکیلا اور تنہا ہوں لیکن اب ایسا احساس نہیں ہوتا ہے اور یہ آواز خدا کی جانب سے محبت ہے اور میں سوچتا ہوں کاش ایک دن آجائے میں اس قاری قرآن کی طرح قرآن پڑھوں ۔ ماشاء اللہ۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

3938678

نظرات بینندگان
captcha