عراقی پارلیمنٹ کے تعاون سے بین الاقوامی قرآء کی کانفرنس

IQNA

عراقی پارلیمنٹ کے تعاون سے بین الاقوامی قرآء کی کانفرنس

7:55 - December 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3508618
تہران(ایکنا) عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے بغداد میں بین الاقوامی کانفرنس کی تجویز پیش کردی۔

عراقی پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی دنیا کے قرآء کی بین الاقوامی کانفرنس سالانہ منعقد کی جائے ۔

 

«حسن الکعبی» نے قرآء کے مختلف گروپوں اور رھنماوں سے ملاقات میں گورنروں سے کہا کہ وہ کچھ وقت اسلامی تبلیغات بالخصوص قرآن کے لیے وقف کریں۔

 

الکعبی نے  نبی اکرم(ص) کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: حضرت محمد(ص) فرماتے ہیں: «میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑیں جا رہاہوں ایک قرآن اور دوسری میری اہل بیت(ع) جب تک تم ان سے متمسک رہوں گے گمراہ نہ ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر تک پہنچ جاوگے»

 

انکا کہنا تھا: ہمیں رسول اکرم کی اس وصیت پر عمل کرنا چاہیے اور اس حوالے سے قرآء اور قرآن اور اسلام کے حوالے سے کوشش کرنی ہوگی کہ شدت پسندی اور متعصابہ سوچ سے مقابلہ کرسکے۔/

3940465

نظرات بینندگان
captcha