الحشد الشعبی کے تعاون سے؛ سردار سلیمانی پر فلم «الساعة الاخیرة» + فلم ٹریلر

IQNA

الحشد الشعبی کے تعاون سے؛ سردار سلیمانی پر فلم «الساعة الاخیرة» + فلم ٹریلر

7:56 - December 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3508626
تہران(ایکنا) عراقی فورس کے مطابق «الساعه الاخیره» کے نام سے ڈکومنٹری میں قاسم سلیمانی اور ابومھدی کے آخری لمحوں کی منظر کشی کی گیی ہے۔

عراقی میڈیا کے مطابق «الحشد الشعبی» نے ڈکومنٹری فلم «الساعه الاخیره» جو «سردار قاسم سلیمانی» سربراہ سپاہ قدس ایران اور «ابومهدی المهندس» ڈپٹی الحشد الشعبی کے حوالے سے ہے تیار کی ہے۔

 

ڈکومنٹری فلم «علی حدید» کی تیار کردہ ہے جو قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کے آخری لمحوں کی داستان پر مشتمل ہے جسمیں پس پردہ دہشت گردی کا سراغ لگانے کی کوشش کی گیی ہے۔

 

الحشد الشعبی نے فلم کی ٹریلر جاری کردی ہے اور فلم ان شہید کمانڈروں کی برسی کے موقع پر پیش کی جائے گی۔

سردار قاسم سلیمانی سپاه قدس ایران اور  ابومهدی المهندس ڈپٹی حشد الشعبی عراق آٹھ دیگر اہلکاروں کے ہمراہ گذشتہ سال بغداد ائیرپورٹ پر امریکی صدر «ڈونالڈ ٹرامپ» اور پینٹاگون کے حکم پر ڈرون میزائیل حملے میں شہادت پر فائز ہوگیے تھے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3940895

 

نظرات بینندگان
captcha