مسئلہ فلسطین اور پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ویبنار

IQNA

مسئلہ فلسطین اور پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ویبنار

8:55 - December 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3508664
مسئلہ فلسطین اور قائد اعظم محمد علی جناح کی پالیسی پر آن لائن کانفرنس فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے ۲۵ دسمبر کو منعقد ہوگی

مسئلہ فلسطین  اور پاکستان کی خارجہ پالیسی پر ویبنار کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں بانی پاکستان کے افکار اور مسئلہ فلسطین پر اہم دانشور، علما اور ماہرین اظھار خیال پیش کریں گے۔

ویبنار ۲۵ دسمبر بروز جمعہ، 7:30 بجے شام  کو منعقد ہوگی اور اس ویبنار میں

 

۱-جناب ناصر شیرازی صاحب

صدر مرکز مطالعات برائے پاکستان و خلیج فارس

۲-جناب عبد اللہ حمید گل صاحب

چیئر مین تحریک جوانان پاکستان

۳-جناب منصور علی خان صاحب

معروف صحافی و اینکر پرسن

۴-جناب ندیم رضا صاحب

معروف صحافی و اینکر پرسن

۵-جناب اویس ربانی صاحب

معروف صحافی و اینکر پرسن

۶-محترمہ عفت حسن رضوی صاحبہ

معروف صحافی و مصنفہ

۷-محترمہ شازیہ خان

معروف صحافی و اینکر پرسن

۸-محترمہ نازیہ علی صاحبہ

پاکستان کی بیٹی، کالم نگار و اینکر پرسن

۹-محترمہ انیقہ نثار صاحبہ

معروف صحافی و اینکر پرسن

۱۰۔محترمہ عشرت السلام

کشمیری یوتھ رہنما

 

۱۱۔ جناب منتظر مہدی صاحب

ایڈوکیٹ و یوتھ رہنما مقبوضہ کشمیر

۱۲۔جناب عارف الجانی صاحب

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان

۱۳-جناب محمد نبیل صاحب

مرکزی رہنما انجمن طلباء اسلام

۱۴-جناب حسن علی سجادی صاحب

صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

۱۵-جناب ڈاکٹر صابر ابو مریم صاحب

سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان – شامل ہیں

 

آن لائن ویڈیو کانفرنس فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے فیس بک صفحہ پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ خواہشمند افراد لنک پر ویبنار دیکھ سکتے ہیں:

www.Facebook.com/palestinefoundationpak

نظرات بینندگان
captcha