افغانستان قرآنی مقابلے میں ایرانی قاری کی عمدہ کارکردگی + تصویر

IQNA

افغانستان قرآنی مقابلے میں ایرانی قاری کی عمدہ کارکردگی + تصویر

5:30 - December 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3508671
تہران(ایکنا) ایرانی قاری سیدحجت ‎الله حسینی نے آن لائن مقابلے میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

افغانستان میں جاری آن لائن قرآنی مقابلہ «سراج الکبیر» جو «قرآنی ستارے؛ وحدت کے علمبردار» کے عنوان سے جاری ہے آخر ہفتے تک جاری رہے گا۔

 

ایران کے شہر مشہد مقدس سے تعلق رکھنے والے قاری سیدحجت الله حسینی  مشهد نے عمدہ کارکردگی سے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

 

قاری حسینی کے پرفائل سے معلوم ہوتا ہے کہ چار سال پہلے انہوں نے ملکی لیول پر طلباء مقابلوں میں پہلی پوزیشن، ملکی لیول پر دس سے پہلے دوم، نو سال پہلے طلبا مقابلوں میں دوم، عسکری طلبا مقابلوں میں چار سال پہلے دوم پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔

 

انہوں نےصلوات یا درود بر حضرت امام رضا (ع) کو بھی خاص انداز میں پیش کیا ہے۔/

افغانستان قرآنی مقابلے میں ایرانی قاری کی عمدہ کارکردگی + تصویر

3943076

نظرات بینندگان
captcha