دمشق | تاریخی مسجد میں مشاوی کی اذان

IQNA

دمشق | تاریخی مسجد میں مشاوی کی اذان

5:39 - December 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3508673
مصری کے نامور قاری شیخ محمد صدیق منشاوی شاندار تلاوت کے علاوہ اذان بھی خوبصورتی سے دیتے۔

مصر کے نامور عالمی شہرت یافتہ قاری شیخ محمد صدیق منشاوی جو «سوزناک آواز کے مالک » اور « آنسو بہاتے قاری» معروف ہے جنوری ۱۹۲۰ کو مصر کے صوبے سوھاج کے شہر «المنشأة» کے علاقے «بواریک» کے ایک ایمان دار گھرانے میں پیدا ہوئے ، انکا والد اور دادا بھی قاری قرآن تھے۔

 

منشاوی اپنے دور میں  مختلف شہروں میں شاندار تلاوت قرآن کے علاوہ مساجد میں اذان بھی دیتے؛ مسجد جامع «لالا مصطفی پاشا» کی تاریخی مسجد میں انکی آواز میں اذان سنئے :

ویڈیو کا کوڈ

3943110

 

نظرات بینندگان
captcha