فلم | افغانستان قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کی تلاوت

IQNA

فلم | افغانستان قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری کی تلاوت

7:32 - December 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508680
تہران(ایکنا) سیدحجت‌الله حسینی نے اس تلاوت کی وجہ سے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلی ہے۔

افغانستان کے قومی مقابلوں میں ایران کے سیدحجت‌الله حسینی نے سیمی فائنل میں سوره تغابن کے بعض آیات کی تلاوت سے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

 

افغانستان میں پہلا بین الاقوامی آن لائن مقابلہ بعنوان سراج الکبیر اس وقت جاری ہے جو ہفتے کے آخر تک جاری رہے گا۔

زیر نظر فلم قاری حجت اللہ کی سیمی فاینل مقابلے کی ویڈیو تلاوت ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

 

 

3943462

نظرات بینندگان
captcha