بغداد میں شہید کمانڈروں کی یاد میں ریلی+ تصاویر

IQNA

بغداد میں شہید کمانڈروں کی یاد میں ریلی+ تصاویر

7:51 - December 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508682
تہران(ایکنا) شرکاء نے ریلی میں سردار قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی یاد میں میدان التحریر میں شہیدا کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا۔

سردار قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے لیڈر ابومهدی المهندس اور دیگر ہمراہ ساتھیوں کی یاد میں حشد الشعبی کے تعاون سے ریلی کا اہتمام بغداد کے میدان «التحریر» میں کیا گیا تھا جسمیں امریکی اقدام کی شدید مذمت کی گیی۔

 

شہید کمانڈروں کی علامتی تشیع اور ریلی میں شرکاء ان عظیم کمانڈروں کے انتقام کا مطالبہ دہرا رہے تھے۔

 

ریلی کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کا سخت اقدام بھی کیا گیا تھا۔

 

گذشتہ سال بغداد ائیرپورٹ پر قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے کمانڈر ابومھدی اور دیگر ہمراہ ساتھیوں کو امریکی ڈرون میزائیل سے شہید کردیا گیا تھا۔

 

عراقی پارلیمنٹ نے اس اقدام کے بعد عراق سے امریکی اخراج کی قرار داد منظور کرلی تھی۔/

3943479

نظرات بینندگان
captcha