وزیر اوقاف الجزایر: ۲۰ هزار قرآنی مدرسے ملک میں فعال ہیں

IQNA

وزیر اوقاف الجزایر: ۲۰ هزار قرآنی مدرسے ملک میں فعال ہیں

12:05 - January 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3508725
تہران(ایکنا) الجزایری مذہبی امور کے وزیر کے مطابق ملک میں بیس ہزار مدرسے سرگرم عمل ہیں۔

الجزایری مذہبی امور «یوسف بلمهدی» نے پیر کے دن ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: ملک بھر میں بیس ہزار پانچسو مدرسے اور مراکز قرآنی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔

 

انکا مزید کہنا تھا کہ مدرسوں میں ۸۰۰ هزار سے زاید طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں۔

 

بلمهدی نے کہا کہ ملک کے دارلحکومت میں ۵۸ قرآنی مدرسے اور  ۱۰۱۰ قرآنی مراکز کام کررہے ہیں۔

 

وزیر اوقاف و مذہبی امور کا کہنا تھا کہ کثیر تعداد میں قرآنی مدرسے اور مراکز اس بات کی دلیل ہیں کہ الجزایر قرآنی امور اور تعلیمات کی ترویج کو اہمیت دیتا ہے۔/

3945732

 

نظرات بینندگان
captcha