بین الاقوامی «من الظلمات الی النور» کورس + ٹریلر

IQNA

بین الاقوامی «من الظلمات الی النور» کورس + ٹریلر

8:51 - January 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3508751
تہران(ایکنا) برطانوی قرآنی مرکز کے تعاون سے آن لائن کورس میں سات ممالک شریک ہیں۔

دارالقرآن فاونڈیشن برطانیہ کے مطابق مذکورہ قرآنی کورس آن لائن منعقد ہوگا جس کی میزبانی کا شرف برطانیہ کو حاصل ہے۔

 

«من الظلمات الی النور»  کورس ۱۸ جنوری  ۲۰۲۱ سے شروع ہوگا جو تین مہینے تک جاری رہے گا۔

 

کورس میں  انگلینڈ، امریکہ، کینیڈا، کنیا، فرانس، تنزانیہ اور امارات شامل ہے اور پروگرام کے مطابق یہ کورس مزید جاری رہے گا۔

 

قرآنی زندگی کے مقصد کے پیش نظر «من الظلمات الی النور» کورس شروع کیا گیا ہے اور اس میں اجتماعی، سیاسی و اقتصادی حوالے سے قرآنی آیات کی وضاحت پیش کی جائے گی۔

ویڈیو کا کوڈ

خواہشمند افراد برطانوی قرآنی مرکز کے ایڈریس «https://lms.darulquran.co.uk/en/»  پر رابطہ کرسکتے ہیں۔/

3946702

نظرات بینندگان
captcha