شهادت حضرت زهرا(س) کی مجلس اسٹاک ہوم میں

IQNA

شهادت حضرت زهرا(س) کی مجلس اسٹاک ہوم میں

7:25 - January 16, 2021
خبر کا کوڈ: 3508771
تہران(ایکنا) رسول الله(ص) اور امیر مومنان علی(ع) کی یاور حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت ک مناسبت سے امام علی(ع) اسلامی مرکز مجلس منعقد کررہا ہے۔

سوئیڈن میں ایام شهادت حضرت  صدیقه زهرا(س) کی مناسبت سے امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے آن لاین مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

تین مجالس شہادت کی مناسبت سے آج بھی جاری ہیں۔

 

مجلس میں تلاوت قرآن کریم، زیارت حضرت زهرا(س) اور نوحہ خوانی شامل ہے.

 

مجالس میں حجت‌الاسلام والمسلمین حسینی اراکی خطاب کررہے ہیں جو سوئیڈن اور اسکانڈیناوی کے لوگ سن اور استفادہ کرسکتے ہیں۔

 

تمام عاشقان خاندان مطهر نبوت(ع) سے مجالس سننے اور ان ایام کے احترام کی دعوت دی گیی ہے۔

 

کورونا کی وجہ سے امام علی(ع) اسلامی مرکز کی مجالس آن لاین زوم اور دیگر سوشل میڈیا زرایع پر نشر کی جارہی ہیں۔

3947813

نظرات بینندگان
captcha